فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی فائل فوٹو فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2001 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے گھٹ کر 215100 روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے گھٹ کر 184414 روپے ہوگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21روپے پر مستحکم رہی۔

install suchtv android app on google app store