ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی دیکھی گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 ہزار 418 روپے ہوگئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 ہزار 418 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہوکر 2277 ڈالر فی اونس ہے۔