پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری فائل فوٹو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پربند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 305روپے کا ہوگیا۔

install suchtv android app on google app store