شوگر ملز اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام

شوگر ملز اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام فائل فوٹو شوگر ملز اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام

شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت پنجاب کے درمیان معاملات طے نہیں پاسکے۔

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے چینی کسی بھی صورت 70 روپےفی کلو نہیں دےسکتے، اس سے شوگر انڈسٹری تباہ ہوجائےگی۔

چینی کی قیمت پر حکومت پنجاب اور شوگرملز مالکان کے مذاکرات آج پھر متوقع ہیں۔

install suchtv android app on google app store