عوام کیلئے خوشخبری: اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 4 فیصد تک پہنچ گئی۔
صفحہ 5 کا 1006