بھارتی لوگوں نے سانپ کے ساتھ ایسا کیا انوکھا کا کام کردیا؟ بھارت شرم سے پانی پانی

بھارتی ریاست مغربی بنگال فائل فوٹو بھارتی ریاست مغربی بنگال

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر سے دوسر والا سانپ برآمد ہوا جس کا لوگوں نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ خیال رکھنا شروع کردیا۔

مغربی بنگال کے شہرمدنا پور کے گاؤں ایکارکی کے جنگلات سے دو سر والا سانپ ملا جسے علاقہ مکینوں نے محکمہ جنگلات کو دینے سے انکار کردیا۔

محکمہ جنگلات کے افسر کاؤستو چکربورتی کا کہنا تھا کہ گاؤں کے لوگ سانپ کو بھگوان قرار دے رہے ہیں اور انہوں نے اسے دینے سے انکار کردیا جبکہ انہوں نے سانپ کی رہائش اور کھانے پینے کا بھی انتظام شروع کردیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ سانپ کے دو سر بائیولوجیکل (طبی) مسئلہ ہے مگر جب ہم نے گاؤں کے لوگوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہر قسم کی بات سننے سے انکار کیا اور سانپ اٹھا کر اپنے ہجرے لے گئے۔

کاؤستو چکربورتی کا کہنا تھا کہ بنگالی میں اسے کیوتی جبکہ ہندی میں کالا ناگ کہا جاتا ہے، سانپ کے دو سر کی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں بھی ہوسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں(PUBG) گیم کھیلنے والے ہوجائیں ہوہیشار، اچانک ایسا کام کرگیا کہ جان کی بازی ہی ہار گیا

یاد رہے کہ اس نے پانی کی جگہ بوتل سے کیمیکل پی لیا ہے تو اس نے فوری طور شور مچایا اور اس کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر اس کی ٹرین میں ہی موت ہو گئی۔

 

install suchtv android app on google app store