یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی

یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی فائل فوٹو یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی

جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی آج (منگل) منائی جارہی ہے۔

امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔

جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے سالانہ یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاپان جوہری ہتھیاروں کی حامل اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ملکوں کے درمیان مستحکم انداز میں ثالث کا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

install suchtv android app on google app store