شہزادہ ولیم کی نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے خوشگوار ملاقات

شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی ہے فائل فوٹو شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی ہے

برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق شہزادہ ولیم نے زخمیوں سے ملاقات میں کہا کہ وہ انکے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملوں میں پچاس مسلمان جاں بحق ہوگئے تھے۔

شہزادہ ولیم نے اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ کی جگہ یہ دورہ کیا جنہیں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے دورے کی دعوت دی تھی۔

install suchtv android app on google app store