چین کا پراسرار گاؤں اب سوشل میڈیا پر وائرل

چین کا ساحلی شہر ہوو فائل فوٹو چین کا ساحلی شہر ہوو

 چین کا پراسرار گاؤں اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسکی وجہ سے اب دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے-

چین کے ساحلی شہر ہوو ٹاؤن میں یوں تو سینکڑوں گھر ہیں لیکن ان میں رہنے والا کوئی نہیں-

شنگھائی کے قریب موجود اس گاؤں میں کبھی لوگ آباد تھے لیکن اب وہاں سوئے گھروں اور سبزے کے کچھ نہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہاں آباد لوگ کسی بیماری کی وجہ سے چھوڑ کر ہجرت کرگئے تھے-

لیکن اب اس گاؤں کے گھر سبزے سے گھرے ہوئے ہیں جنکو دیکھنے کےلئے دور دور سے سیاح کھنچے چلے آرہے ہیں-

install suchtv android app on google app store