دمشق :روسی سفارتخانے پر مارٹر حملہ

دمشق :روسی سفارتخانے پر مارٹر حملہ دمشق :روسی سفارتخانے پر مارٹر حملہ

شام کے دارلحکومت میں واقع روسی سفارتخانے پر مارٹر بموں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے اس کی بیرونی دیوار، بجلی اور پانی کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔

روس نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی سفارتکاروں کی جان کو خطرہ ہے۔امید ہے کہ دنیا اس واقعے کا نوٹس لے گی۔

روسی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے سے اس کے خطے میں قیام امن کے عزم میں لغزش پیدا نہیں ہوگی۔

install suchtv android app on google app store