شمالی کوریا نے امریکا سے مذاکرات کے لیے اپنی شرائط رکھ دیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن فائل فوٹو شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا سے مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔

ایک بیان میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ نے کہاکہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سےدستبردارنہیں ہوگا، اس کے ایٹمی ہتھیار دفاع کی ضمانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کامطالبہ ترک کردے توبات ہوسکتی ہے کم جونگ کا کہنا تھا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔

install suchtv android app on google app store