صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائی، یمن پرفضائی حملہ

اسرائیل نے یمن پر بڑا فضائی حملہ کر دیا۔ فائل فوٹو اسرائیل نے یمن پر بڑا فضائی حملہ کر دیا۔

اسرائیل مشرق وسطی کا امن تباہ کرنے پرتل گیا ،صیہونی افواج کی وحشیانہ کاررائی، یمن پرفضائی حملہ کردیا۔ حملے میں الحدیدہ ،راس عیسیٰ اور قطب پاورپلانٹ سمیت اہم اہداف کونشانہ بنایا۔

دوسری جانب حوثیوں کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے میزائلوں سے اسرائیلی حملے کا مقابلہ کیا، گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے یمن کی بندرگاہوں اور اسکے آس پاس موجود لوگوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کی تھی۔

install suchtv android app on google app store