خطے میں امن کے خواہاں ہیں، قطری وزیراعظم

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کی امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت اور ایران اسرائیل سیز فائر کا خیر مقدم۔ فائل فوٹو قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کی امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت اور ایران اسرائیل سیز فائر کا خیر مقدم۔

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کی امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت اور ایران اسرائیل سیز فائر کا خیر مقدم۔ لبنان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکا پریس سے خطاب میں کہا کہ خطے میں امن کے خواہاں ہیں۔

ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا۔

لبنان میں اسرائیلی فورزس کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں، تعاون کرنے پر جی سی سی ممالک کا شکریہ کرتا ہوں

install suchtv android app on google app store