ایرانی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان فائل فوٹو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔

اس کے علاوہ دونوں وزرائے خارجہ میں دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

 

install suchtv android app on google app store