سکھوں کا پیرس میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھوں کا پیرس میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ فائل فوٹو سکھوں کا پیرس میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔

install suchtv android app on google app store