بھارت خطرناک جگہ قرار، کینیڈا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا

بھارت خطرناک جگہ قرار، کینیڈا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا فائل فوٹو بھارت خطرناک جگہ قرار، کینیڈا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا

 کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔

بھارتی نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق کینیڈا کی جانب سے جاری ایڈوایزری میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست گجرات، پنجاب اور راجستھان میں ممکنہ طور پر ’بارودی سرنگوں‘ کی موجودگی کے باعث کینیڈین شہری ان ریاستوں میں سفرکرنے سے گریز کریں۔

کینیڈا نے بھی اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ “دہشت گردانہ حملوں کے خطرے” کے پیش نظر بھارت میں انتہائی احتیاط برتیں۔

install suchtv android app on google app store