سعودی عرب کا مختلیف شعبوں کے حوالے سے اہم منصوبہ تیار

سعودی عرب کا مختلیف شعبوں کے حوالے سے اہم منصوبہ تیار فائل فوٹو سعودی عرب کا مختلیف شعبوں کے حوالے سے اہم منصوبہ تیار

سعودی عرب میں مختلف شعبوں کی نجکاری کے حوالے سے منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ نجکاری کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی مرتب کرلی گئی ہے اس ضمن جلد ہی 160 منصوبے پیش کیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں تمام سرکاری اسپتال اور طبی مراکز کی نجکاری نہیں ہوگی لیکن کچھ شعبے کی نجکاری کریں گے جن میں ایکسرے سیکٹر شامل ہے۔

 

install suchtv android app on google app store