پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر

بڑی سرمایہ کاری فائل فوٹو بڑی سرمایہ کاری

سعودی عرب کی معروف کمپنی آرمکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی۔

ترجمان کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔

کمپی ٹیشن کمیشن نے آرامکو ایشیا کے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آرامکو ایشیاء سنگاپورمکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔

 

install suchtv android app on google app store