متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف شعبوں سے متعلق متعدد نئی پالیسیاں اور قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یکم جنوری سے آٹھ اہم قوانین اور ضوابط پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے، جن کا تعلق تعلیم، عبادات،…
افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ افغانستان میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔
نیویارک شہرکے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے کہاہے کہ آ ج ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، حلف اٹھاکرعہدہ سنبھالنے کے بعد،تقریب کے دوسرے حصے میں، پہلی تقریر کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ ایسا لمحہ شاذ و نادر ہی آتا ہے اور اب بھی بہت کم ایسا…
افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان حکام نے مقامی میڈیا اداروں اور آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں کو جانداروں کی تصاویر شائع یا نشر کرنے پر عائد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دی۔
یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بدولت نوجوان تخلیق کار اب اس پلیٹ فارم کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر اپنانے لگے ہیں۔