خبر ایجنسی کے مطابق ماؤنٹ ایوریسٹ کو کچرے سے پاک کرنے کے لیے پہلی بار بھاری بھرکم ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ ہیوی لفٹر ڈرونز کے ذریعے کیمپ 1 سے 300 کلوگرام کچرا نیچے منتقل کیا۔
میلبورن: آج سے تقریباً 46 سال قبل دوران پرواز غائب ہونے والے 20 سالہ نوجوان پائلٹ کا آج تک کوئی سراغ نہ مل سکا، اور اس کے آخری بھیجے گئے پیغام نے کئی پراسرار سوالات جنم دے دیے ہیں۔
صرف ایک دن کے لیے اپنی بیوی کو ایک لاکھ اماراتی درہم (جو پاکستانی 75 لاکھ روپے سے زائد بنتے ہیں) کی رقم دینے والے بینک افسر کو نہ صرف اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ اس کے علاوہ انہیں قانونی کارروائیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے،…
باتونی طوطے کے ایک جملے نے منشیات کے ایک بڑے گینگ کو بے نقاب کر دیا، جس کی بدولت پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مافیا کے تمام ارکان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا، یہ واقعہ حیرت انگیز اور ناقابل یقین ہے۔