ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا فائل فوٹو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ہے تا ہم رات میں خیبر پختو نخوا کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

گلگت بلتستان میں موسم سرد نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے اور درجی حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔

اس کے علاوہ خیبر پختو نخوا کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store