مسلسل گرمی کے بعد اسلام آباد راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ موسلاھدار بارش

مسلسل گرمی کے بعد اسلام آباد راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ موسلاھدار بارش فائل فوٹو مسلسل گرمی کے بعد اسلام آباد راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ موسلاھدار بارش

گردن توڑگرمی کے بعد وفاقی دارلخلافہ اسلام آباد اور اس کے گرد نواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیے۔

آج سہ پہر سے ہی اسلام آباد اور اس کے ملاحقہ علاقوں کو گرد اور گرم ہواوٗں نے اپنے لپیٹ میں لے لیا اور کچھ ہی دیر بعد تیز ہواوٗں کے ساتھ بارشیں شروع ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی بارشیں اگلے کچھ دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا راج ہے جبکہ مطلع بھی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے اورملاحقہ علاقوں میں تیز ہوا ئیں چل رہی ہے۔

install suchtv android app on google app store