کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آج بارش کی پیش گوئی

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی فائل فوٹو ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

اسی طرح کراچی اور دیگر ساحلی علاقوں میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی ہے۔

دوسری جانب فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں تربیلا بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store