فائل فوٹوکراچی میں آج کا موسم بھی بہتر رہے گا آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔
کراچی میں آج کا موسم بھی بہتر رہے گا آسمان پر بادل چھائے رہیں گے مگر بارش پانچ جولائی سے متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کا درجہ حرارت اکتیس ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
جو دن کے اوقات میں بتیس سے تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔