ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اوربادل برسنے کا امکان

مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان فائل فوٹو مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی و مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

نوکنڈی 48، سبی 46، دادو 45، پشاور، گلگت میں43، لاہور، بہاولپور، نوابشاہ میں 42، کوئٹہ، ملتان، چکوال، مظفر آباد میں41، اسلام آباد 40 اور کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store