ملک کے مختلف شہروں میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری
ملک بھر میں کراچی سے خیبر تک بارش کے نئے نظام نے جل تھل کردیا اور پہاڑوں پر برفباری نے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے،، کہیں لوگ خوشگوار موسم سے لطف و اندوز ہورہے ہیں تو کہیں نشیبی علاقوں میں کھڑا پانی لوگوں کی مشکلات…