ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نے موسم ایک بار پھر سرد کردیا۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں شدت میں اضافہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔
پنجاب اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں ژالہ باری ملک کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
ملکہ کوہسار میں تین فٹ تک برف،ہزاروں سیاح پھنس گئے برفباری کا سلسلہ تھمنے کے باوجود ، ملکہ کوہسار میں رابطہ سٹرکیں بدستور بند ، سیاحوں کو مشکلات کا سامنہ ہے
شمالی علاقوں میں برفباری کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے تاہم رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے تاہم رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے،
بارشوں سے مختلف شہروں میں 14 افراد جاں بحق ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی وجہ سے حادثات میں چودہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔