محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔
ملک کے بیشتر علاقےسخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے ۔ میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاہور سے شیخوپورہ تک موٹرو ے بند ہے