آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم جمعرات اور جمعہ کے روز ملک کے شمالی حصوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے