لاہورمیں اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے ملحقہ شہروں میں ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان بتایا جارہا ہے،ماہر موسمیات محمد ریاض کا کہنا ہے کہ ان بارشوں سے موسم میں معمولی تبدیلی آئے گی اور درجہ حرارت کی شدت کم ہو جائے گی