سمندری طوفان نیلوفر کراچی سے چند سو کلومیٹر دور
بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان نیلوفر کراچی سے گیارہ سو چالیس اور گوادر سے ایک ہزار ساٹھ کلومیٹر دور رہ گیا۔ آج رات طوفان کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ کُھلے سمندر میں موجود ماہی گیروں…