حارث روف کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

حارث روف کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری فائل فوٹو حارث روف کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبورن سٹارز نے ایک بار پھر حارث روف کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔

بگ بیش میں میلبورن سٹارز نے حارث روف کو کمر کی تکلیف کا شکارڈیل سٹین کی جگہ ٹیم میں شامل کیا تھا جنہوں نے 2میچوں میں7وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

تہلکہ خیز کارکردگی دکھانے کے باوجود پاکستانی پیسر کو ڈیل سٹین کے لیے جگہ خالی کرنا پڑی تھی، اب سندیپ لامی چینے کی عدم دستیابی نے ایک بار پھر ان کی اسکواڈ میں واپسی کا راستہ بنادیا۔

install suchtv android app on google app store