یوئیفا نیشن لیگ ، نیدرلینڈ نے پیرو کو ہرا دیا

یوئیفا نیشن لیگ ، نیدرلینڈ نے پیرو کو ہرا دیا فائل فوٹو یوئیفا نیشن لیگ ، نیدرلینڈ نے پیرو کو ہرا دیا

یوئیفا نیشن لیگ کے میچ میں نیدر لینڈز کی ٹیم نے پیرو کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ یوئیفا نیشن لیگ میں نیدر لینڈز اور پیرو کے درمیان جوڑ پڑا۔

ٹیم پیرو نے 13 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کر لی، نیدرلینڈز نے 60 ویں منٹ میں زبردست گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا، 83 ویں منٹ میں نیدر لینڈ کے میمفیس ڈی پے نے ایک بار پھر گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کی برتری دو ایک کر دی جو آخر تک برقرار رہی۔

 

 

install suchtv android app on google app store