فائزہ ظفر نے آٹھویں قومی خواتین سکواش چیمپین شپ جیت لی

فائزہ ظفر فائل فوٹو فائزہ ظفر

فائزہ ظفر نے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں آٹھویں آئی سی ایم ایس قومی خواتین سکواش چیمپین شپ جیت لی ہے۔

انہوں نے فائنل میں پاکستان کی نمبر ایک کھلاڑی سعدیہ گل کو دو کے مقابلے سے تین سیٹ سے ہرا یا۔

install suchtv android app on google app store