سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 سے برابر

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 سے برابر فائل فوٹو سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 سے برابر

سلطان آف جوہر جونیئرہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا ، پاکستان کے سفیان خان نے پنالٹی کارنر پر تیسرا گول کیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہوگیا ، پاکستان کی طرف سے سفیان خان نے دو اور کپتان حنان شاہد نے ایک گول کیا۔  بھارت کی طرف سے ارجیت سنگھ ، سورب آنند اور من میت سنگھ نے ایک ایک گول سکور کیا۔

install suchtv android app on google app store