چیلسی نے فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
چیلسی کے کھلاڑی کونی پالمر نے شاندار ڈبل سکور کیا۔
جبکہ انہوں نے جواؤ پیڈرو کے لیے تیسرا گول بھی بنایا، جو پہلے ہاف میں آیا۔
یہ فتح چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے،جو مئی میں جیتی گئی تھی۔
یورپین چیمپئنز پی ایس جی کو اس سیزن کے دوران پانچویں ٹرافی سے محروم کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی میٹ لائف سٹیڈیم، نیو جرسی میں موجود تھے جہاں اس میچ کا انعقاد ہوا انہوں نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی۔