معروف سابق پاکستانی کرکٹرانتقال کر گئے

معروف سابق پاکستانی کرکٹرانتقال کر گئے فائل فوٹو معروف سابق پاکستانی کرکٹرانتقال کر گئے

نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خالد عباد اللّٰہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ خالد عباد اللّٰہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد عباد اللّٰہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store