نئے پی سی بی چیئرمین کے آتے ہی بڑے اقدامات سامنے آگئے

نئے پی سی بی چیئرمین کے آتے ہی بڑے اقدامات سامنے آگئے فائل فوٹو نئے پی سی بی چیئرمین کے آتے ہی بڑے اقدامات سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔

ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں، سی او او اور سی ایف او کو تفصیلی رپورٹ بنا کر بریفنگ دینے کا کہا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store