فیفا ورلڈ کپ؛ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر

فیفا ورلڈ کپ؛ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر فائل فوٹو فیفا ورلڈ کپ؛ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر

 فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔

احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروہ ایف کے میچ میں بیلجیئم اور کروشیا کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔

تاہم، پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود کروشیا کی ٹیم راؤنڈ آف 16 میں کوالیفائی کر گئی۔

install suchtv android app on google app store