پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق کیوی آل راؤنڈر کو بھی تحفظات

  • اپ ڈیٹ:
پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق کیوی آل راؤنڈر کو بھی  تحفظات فائل فوٹو پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق کیوی آل راؤنڈر کو بھی تحفظات

سابق کیوی آل راؤنڈرگرانٹ ایلیٹ نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر نے نو بال پر بولڈ ہونے اور بائے پر تین رنز ہونے پر سوال اٹھایا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں گرانٹ ایلیٹ نے کہا کہ مجھے ایسا کیوں لگ رہاہے کہ ورلڈکپ کے بعد یہ قانون تبدیل ہوسکتا ہے، سب یہ سوچنے پرمجبور کیوں ہیں نو بال پر بولڈ ہونے والے کا رن لینے کا قانون تبدیل ہونا چاہیے۔

 

install suchtv android app on google app store