قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے برسبین پہنچ گئی

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے برسبین پہنچ گئی فائل فوٹو قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے برسبین پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ اور پھر برسبین پہنچی جہاں ٹیم ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچز کھیلے گی۔

پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ اور 19 اکتوبر کو افغانستان سے وارم اپ میچ کھیلے گی جس کے بعد اسکواڈ 20 اکتوبر کو برسبین سے میلبرن پہنچے گا۔

کپتان بابراعظم ایک روز پہلے ہی آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store