ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی فائل فوٹو ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پاکستان کے ریسلرز نے ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چمپئن شپ میں پاکستان کے قومی ریسلرز نے شان دار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو ریسلنگ کی رنگ سے خوشی کی خبر دے دی۔

پاکستان کے علی اظہر نے70 کلو گرام کیٹیگری میں سلور میڈل جیت لیا، وقاص افضل اور محمد سعد نے اسی کیٹگری میں سلور میڈلز حاصل کیے۔

ماس ریسلنگ ورلڈ چمپیئن کے 65 کلوگرام کی کیٹگری میں شیراز علی نے برانز میڈل حاصل کیا، 90 کلوگرام کیٹگری میں محمد عالم نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

install suchtv android app on google app store