سرفراز احمد کی اہلیہ سے پہلی ملاقات، کب اور کہاں ہوئی

سابق کپتان سرفراز احمد فائل فوٹو سابق کپتان سرفراز احمد

سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ سیدہ خوش بخت سے پہلی ملاقات کی کہانی مداحوں سے شیئر کی ہے۔

حال ہی میں سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ اور بیٹے عبداللہ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے کیرئیر سمیت ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ سوالات پوچھے۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

کرکٹر سے سوال کیا گیا کہ کیرئیر کی شروعات کے کتنے سال بعد خوش بخت آپ کی زندگی میں آئیں، اس پر سرفراز نے جواب دیا کہ میری ان سے پہلی ملاقات 2010 میں ہوئی تھی، ہماری بات پکی 2012 جب کہ شادی 2015 میں ہوئی۔

install suchtv android app on google app store