موسمیاتی تبدیلی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں شروع
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک میں "موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار آبی وسائل کے انتظام" پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منگل کو کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں شروع ہوگئی کانفرنس میں پاکستان، عمان، تاجکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کے ماہرین شرکت کررہے ہیں جو اپنی سفارشات مرتب کرکے موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی او آئی سی کے رکن ممالک کے اجلاس میں پیش کریں گے۔
- زمرہ قومی خبریں