منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کیخلاف ریفرنس

منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر۔ فائل فوٹو منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر۔

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ منظور وسان کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے ہیڈ کوارٹر بھیج دیا ہے۔ عدالت نے نیب کو منظور وسان کے خلاف ریفرنس دائر کر نے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو رپورٹ 12 فروری تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

install suchtv android app on google app store