ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن بیٹی کو فروخت کردیا, معاشرے کی سن دیکھی نا انصافی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

بیوہ خاتون فائل فوٹو بیوہ خاتون

صالح پٹ میں ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن بیٹی کو فروخت کردیا۔

سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن بیٹی فروخت کردی۔ 11 سالہ بچی کو اس کی لاچار ماں نے 2 لاکھ 60 ہزار روپے میں فروخت کیا جس کے بعد اس کی شادی ایک 32 سالہ شخص کے ساتھ کردی گئی ۔ پولیس نے پولیس نے دولہا کو گرفتار کرکے بچی اور ماں کو حفاظتی تحویل میں لے لی

install suchtv android app on google app store