انٹرنیشنل پروازوں کیلئے 3 روٹس کی تبدیلی

 کراچی کے3روٹس کوانٹرنیشنل پروازوں کیلئے بند کردیا گیا ہے فائل فوٹو کراچی کے3روٹس کوانٹرنیشنل پروازوں کیلئے بند کردیا گیا ہے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل پروازوں کےلیے کراچی کے 3 روٹس کی تبدیلی سے متعلق باقاعدہ نوٹس جاری کردیا، کراچی کے3روٹس کوانٹرنیشنل پروازوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

یہ پابندی اکتیس اگست تک جاری رہے گی جبکہ تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دئیے گئے ہیں۔ تینوں روٹس بند کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی تجویز کے بعد کیا گیا۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان آج ڈھائی بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔

install suchtv android app on google app store