سندھ حکومت کی نااہلی، غذائی قلت بچوں کی جان لینے لگی

غذائی قلت کے باعث بچے انتقال کر گئے فائل فوٹو غذائی قلت کے باعث بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق انتقال کرنے والے 2 نومولود تھے جب کہ تیسرے بچے کی عمر 3 روز تھی۔ یاد رہے کہ تھرپارکر میں رواں ماہ غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ تھرپارکر میں رواں برس انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 535 ہو گئی ہے

install suchtv android app on google app store