سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ فائل فوٹو سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ  نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یونیفارم کس رنگ کا ہوگا اس پر مشاورت ابھی باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے احکامات ڈی آئی جی آپریشن کی یونیفارم تبدیلی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے دیئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشن نے یونیفارمز کے آٹھ سے دس نمونے آئی جی سندھ کو پیش کیے۔

install suchtv android app on google app store