حکومت کا سرکاری و نجی اسکولز ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے فائل فوٹو سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز تک کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل جائیں گے، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتہ تک باقاعدہ کلاسز ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store